ازدواج ،جنسی بے راہروی سے نجات کا ذریعہ

Mon, 03/05/2018 - 19:36

خلاصہ: اگر لڑکیوں کی شادی ان کے وقت پر نہیں کی گئی تو ان کا حرام میں گرفتار ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہے۔

ازدواج ،جنسی بے راہروی سے نجات کا ذریعہ ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     ازدواج جنسی بے راہروی سے نجات کا باعث ہے، یعنی ایک باغیرت اور غیّور معاشرے کی تشکیل کے لئے ازدواج کو کلیدی اہمیّت حاصل ہے، جس کے بارے میں امام صادق(علیہ السلام)، رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے ایک روایت نقل فرما رہے ہیں کہ ایک دن رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) منبر پر تشریف لے گئے اور آپ نے فرمایا: اے لوگو! جبرائیل نے خدا کی طرف سے کہا ہے کہ کنواری لڑکیاں درختوں کے پھلوں کی مانند ہیں، جیسے اگر پھلوں کو بروقت درختوں سے اتار نہ لیاجائے تو سورج کی شعاعیں انھیں خراب کردیتی ہیں اور ہوائیں انھیں بکھیر دیتی ہیں، اسی طرح بیٹیاں جب بالغ ہوجاتی ہیں تو خواتین کی طرح ان میں جنسی احساس بیدار ہوتا ہے، جس کی تسکین ازدواج میں ہے، اگر ان کی شادی نہ کی جائے توان کے فساد و شر میں مبتلا ہونے کا امکان ہے اس لئے کہ یہ انسان ہے اور انسان لغزش و خطاء سے محفوظ نہیں ہے[وسائل الشیعہ، ج۲۰، ص۶۱]۔
*شیخ حر عاملی، مؤسسہ آل البیت(علیہم السلام) قم، ۱۴۰۹ھ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 57