شیطان کی اتباع سے پرہیز

Tue, 04/14/2020 - 19:07

نفس کی شرارت سے ہمیشہ امان طلب کرتے رہنا چاہیئے جسمیں کچھ لڑائی جھگڑے کی صورت میں تو کبھی کبھی الگ الگ اخلاقی بیماریوں کی شکل میں سامنے آتے رہتے ہیں۔

شیطان کی اتباع سے پرہیز

 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ [سورة البقرة ۲۰۸]
پیغام:صلح وآشتی کے ساتھ زندگی گذارنا ایمان کی علامت ہے ، لڑائی جھگڑا، تفرقہ اور جدائی یہ سب شیطانی کام ہیں جبکہ پیار ومحبت اور وحدت و اتحاد الٰہی عمل ہیں۔
رسالتمآب (ص)سے منقول ہے کہ مومن وہ ہے جس سے لوگوں کی جان اور مال محفوظ ہیں۔ [میزان الحکمہ ج۱، ص ۳۹۱]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 35