نبوت

رسول اللہ ص کی عصمت بعثت سے پہلے (1)
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: متعصب افراد کیونکہ رسول اللہ ص کی بعثت کے بعد کی زندگی میں کوئی عصمت کے منافی کام نہیں ڈھونڈ سکے تو کچھ آیات پر استدلال کرتے ہوئے آنحضرت کی بعثت سے پہلے کی زندگی میں خلاف عصمت باتیں تلاش کرنے کی کوشش کی ہے، ان آیات اور ان کا رد اس مقالہ میں بیان کیا گیا ہے۔ البتہ یہ بحث طویل ہونے کی وجہ سے چند الگ مقالات پر مشتمل ہے۔

امام محمد تقی(علیہ السلام) کی امامت پر حدیث معصوم
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مضمون میں رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) اور امام رضا(علیہ السلام) سے امام جواد(علیہ السلام) کی امامت کی دلیل کے طور پر حدیث بیان کی گئی ہے۔

اللہ کی عبادت اور اہل بیت (علیہم السلام) کی ولایت کا باہمی تعلق
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) نے ایک نورانی حدیث میں اسلام کی پانچ بنیادوں کو پہچنوایا ہے اور ولایت کو ان دیگر چار بنیادوں سے افضل اور ان کی کنجی بتایا ہے، پھر والی (صاحب ولایت) کا ان دیگر چار بنیادوں کی طرف راہنما کے طور پر تعارف کروایا ہے۔

اہل سنت کی کتابوں میں امام حسن (علیہ السلام) کی خلافت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: امام حسن(علیہ السلام) کی خلافت کے بارے میں اختلاف پایا گیا، علماء اہل سنت نے امام حسن(علیہ السلام) کی خلافت کے بارے میں جو باتیں اپنی کتابوں میں نقل کیا ہے اان کو اس مضمون میں بیان کیا جارہا ہے۔

الہام، وحی اور تحدیث کا باہمی تعلق اور فرق
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کے خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے یہ آٹھواں مضمون ہے۔ وحی کا تعلق نبوت سے ہے، الہام معصوم اور غیر معصوم شخص پر ہوسکتا ہے مگر پھر بھی کچھ فرق ہے جسے بیان کیا جائے گا اور تحدیث، ملائکہ کا بلندرتبہ انسانوں سے کلام کرنے کو کہا جاتا ہے، اسی لیے حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) محدثہ ہیں۔

کمسن امام
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: امام محمد تقی (علیہ السلام) وہ امام ہیں جو نہایت ہی کمسنی کے عالم میں منصب امامت پر فائز ہوئے۔ ان کی کمسنی کی وجہ سے بہت سے ظاہربین افراد انکی امامت کے سلسلہ میں شک و تردید میں مبتلا ہوئے۔

کمسنی اور الہی منصب
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: نبوت اور امامت ایک الہی منصب ہے جو خداوند عالم کی جانب سے عطا ہوتا ہے، اس منصب کو عطا کرنے کے لئے افراد کا انتخاب صرف خدا کے اختیار میں ہے، اس نے جب چاہا اور جسے چاہا، اس منصب سے نوازا۔

صفحات

Subscribe to نبوت
ur.btid.org
Online: 98