بچوں کی تعلیم
05/07/2018 - 07:55
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک انجینئر بلڈنگ کی دسویں منزل پر کام کر رہا تھا۔ ایک مزدود بلڈنگ کے نیچے اپنے کام میں مصروف تھا۔ انجینئر کو مزدور سے کام تھا۔ بہت زیادہ اس کو آواز دی ، لیکن اس نے نہیں سنی۔
01/22/2018 - 09:02
خلاصہ: بچوں کی مارپیٹ کر تربیت کرنا نا صرف غلط ہے بلکہ یہ چیز بچوں کی بغاوت کا سبب بنے گا اسی لئے روایات وغیرہ میں بچوں کی محبت کے ذریعہ تربیت کرنے کی تاکید ملتی ہے۔
01/19/2018 - 12:46
خلاصہ: ہر انسان کو چاہئے کہ وہ علم حاصل کرے اس لئے کہ جو عالم ہوتا ہے وہی طاقتور ہوتا ہے۔
01/08/2018 - 10:06
خلاصہ: بچوں کی اچھی تربیت کرنا اسلام کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک ذمہ داری ہے۔