سیرت
گھر کے اندر کا کردار
امام زین العابدین علیہ السلام اپنے گھر والوں کے ساتھ دنیا کے تمام انسانوں سے زیادہ مہربان،ان کے ساتھ سب سے زیادہ نیکی کرنے والے اور ان کے درمیان کسی طرح کی اونچ نیچ اور تفریق کے قائل نہیں تھے۔
امام رضا علیہ السلام:
«اَلطِّيبُ مِنْ أَخْلاَقِ اَلْأَنْبِيَاءِ»
خوشبو لگانا، انبیا کی سیرت میں سے ہے۔
(الکافی، محمد بن یعقوب کلینی، چاپ چهارم، انتشارات دار الثقلین، ج 6، ص 510)
خلاصہ: مؤمن ہمیشہ اہل بیت(علیہم السلام) کی اطاعت کرتا ہے۔
خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) کا عام لوگوں کے ساتھ پیار اور محبت کے ساتھ پیش آتے تھے اور اپنے اخلاق کے ذریعہ ان کو اسلام کی جانب راغب کرتے تھے۔
ابو محمد کنیت حسن نام اور سامرہ کے محلہ عسکر میں قیام کی وجہ سے عسکری (علیہ السّلام) مشہور لقب ہے والد بزرگوار حضرت امام علی نقی علیہ السّلام اور والدہ سلیل خاتون تھیں جو عبادت , ریاضت عفت اور سخاوت کے صفات میں اپنے طبقے کے لئے مثال کی حیثیت رکھتی تھیں .