الہی مدد

Mon, 02/26/2024 - 07:11

خدا اپ کے ساتھ ہے، خدا اپ کے ساتھ ہے، «مَن كانَ للَّه كان اللهُ لَه»؛ (۱) جب قوم خدا کی راہ میں قدم اٹھاتی ہے خدا اس کی مدد کرتا ہے، الہی سنتیں اس کی مدد کرتی ہیں، لوگوں کے دل خدا کے ہاتھوں ہیں، یہ محکم عزم و ارادہ خدا کی صناعیت کا مظھر ہے، ان شاء اللہ خداوند متعال اس الیکشن میں بھی لوگوں کی مدد کرے گا۔ (۲)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ :

۱: مجلسی ، محمد باقر، بحارالأنوار، ج۷۹، ص۱۹۷۔  

۲: رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تقریر سے اقتباس؛ ۱۵ فروری ۲۰۱۲ عیسوی ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 55