رہبر معظم انقلاب
خدا اپ کے ساتھ ہے، خدا اپ کے ساتھ ہے، «مَن كانَ للَّه كان اللهُ لَه»؛ (۱) جب قوم خدا کی راہ میں قدم اٹھاتی ہے خدا اس کی مدد کرتا ہے، الہی سنتیں اس کی مدد کرتی ہیں، لوگوں کے دل خدا کے ہاتھوں ہیں، یہ محکم عزم و ارادہ خدا کی صناعیت کا مظھر ہے، ان شاء اللہ خداوند متعال اس الیکشن میں بھی لوگوں کی مدد
پارلیمنٹ ممبرس کو شجاع ، شریف اور امین ہونا چاہئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی
۱۶ فروری ۲۰۰۰ عیسوی
پارلیمنٹ ممبرس صحیح راستہ کی تلاش میں ہوں
رہبر معظم انقلاب اسلامی
۱۶ جنوری ۲۰۰۰ عیسوی
ہم شعبان میں داخل ہوچکے ہیں، ماہ عبادت، ماہ توسل، ماہ مناجات، وَ اسْمَعْ دُعَائِي إِذَا دَعَوْتُكَ وَ اسْمَعْ نِدَائِي إِذَا نَادَيْتُكَ ، خداوند متعال سے مناجات کا موسم، عظمتوں کے معدن سے ان دلوں کو جوڑنے کا موسم، معدن نور، اس کی قدر کرنی چاہئے ۔
رہبر معظم انقلاب
اسلامی اتحاد ، اُن اہم ترین نظریات میں سے ہے جو صدر اسلام سے اج تک ہر ازاد مسلمان کی آرزو اور دل کی تمنا ہے ، اسلامی تعلیمات اور دینی منابع میں بھی اس کی بہت زیادہ تاکید ہے ، قران کریم میں «امت» اور «امت واحده» جیسے الفاظ اس پر بہترین دلیل ہیں ۔
رہبر معظم انقلاب حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح امام علی علیہ السلام آرمی آفیسرز یونیورسٹی میں مسلح فورسز کے کیڈٹس کی گریجوئیشن تقریب سے خطاب میں مقبوضہ فلسطین پر حماس کے حالیہ حملہ میں اسرائیل کے ہونے والے خسارہ کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا : اس تباہ کن زلزلے نے غاصب صیہونی