عشرہ انقلاب
02/05/2024 - 09:39
رہبر کنبیر انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی امام خمینی(رہ) نے اپنی ایک تقریر میں فرمایا: اسلامی جمھوریہ ایران کے حق میں جو اپکے باپ دادا کے خون کا ثمرہ ہے جان کی حد تک وفادار رہئے اور انقلاب صادر کرنے کی آمادگی و شھیدوں کے خون کا پیغام پہنچاکر منجی عالم بشریت، خاتم الاوصیاء و