Sat, 01/13/2024 - 04:19
رسول خدا صلى الله عليہ و آلہ نے فرمایا: إِنَّ فِي الجَنَّةِ نَهرا يُقالُ لَهُ رَجَبٌ ، أَشَدُّ بَياضا مِنَ اللَّبَنِ وَأَحلَى مِنَ العَسَلِ ، مَن صامَ مِن رَجَبٍ يَوما سَقاهُ اللّهُ مِن ذَلِكَ النَّهرِ ۔ (۱)
بیشک جنت میں ایک نہر ہے جسے «رجب» کہا جاتا ہے جو دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ شرین ہے، جو بھی اس ماہ رجب میں ایک دن روزہ رکھے گا خداوند متعال اسے اس نہر سے پلائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: بيهقى، احمد بن حسين، شعب الإيمان، ج۳، ص۳۶۷، ح۳۸۰۰ ۔
Add new comment