صیہونی حکومت کی ناقابل تلافی شکست

Tue, 10/10/2023 - 13:21

رہبر معظم انقلاب حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح امام علی علیہ السلام آرمی آفیسرز یونیورسٹی میں مسلح فورسز کے کیڈٹس کی گریجوئیشن تقریب سے خطاب میں مقبوضہ فلسطین پر حماس کے حالیہ حملہ میں اسرائیل کے ہونے والے خسارہ کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا : اس تباہ کن زلزلے نے غاصب صیہونی حکومت کی حکمرانی کے بعض اصلی ڈھانچوں کو مسمار کردیا ہے اور ان ڈھانچوں کی تعمیر نو اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہوگی، یہ ناقابل تلافی شکست ہے۔

امام خامنہ ای

10/10/2023

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
16 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 44