پوڈ کاسٹ | اسرائیل دھشتگردی کا اڈا ہے

Create: 10/10/2023 - 09:03

رھبر معظم انقلاب حضرت آیت ‌الله العظمی خامنہ ‌ای : اسرائیل کوئی ملک و ریاست نہیں ہے بلکہ ملت فلسطین اور دیگر مسلمان ملتوں کے خلاف دھشتگردی کا ایک مرکز اوراڈا ہے ۔ 
میں واضح طور پر کہ رہا ہوں یہ کوششیں ثمر بخش نہ ہوں گی : دشمن صہیونی حکومت کی تنزلی اور نابودی کا آغاز ہوچکا ہے جو تھمنے اور رکنے والا نہیں ہے ۔
تحرّکوا باسم الله إلى الأمام و اعلموا أنّه «وَلَیَنصُرَنَّ اللهُ مَن یَنصُرُه»
خدا کے نام پر اگے بڑھو اور جان لو کہ «اللہ اپنے مددگاروں کی یقینا مدد کرے گا»

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 31