فدک فقط حضرت زہراء (س) کا حق

Create: 07/03/2023 - 09:49

قران کریم نے سورہ اسراء کی ۲۶ ایت شریفہ میں ارشاد فرمایا : وَآتِ ذَا الْقُرْبَىٰ حَقَّهُ ؛ اور قرابتداروں کو ان کا حق دے دو ، اسی بنیاد پر رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اپنی اکلوتی بیٹی حضرت زھراء سلام کو فدک تحفہ میں دیا ۔

فدک کی سالانہ آمدنی ستر ہزار سونہ کا سکہ (دینار) تھی حتی بعض مورخین نے ایک لاکھ بیس ہزار سونے کا سکہ (دینار) بھی تحریر کیا ہے ، 1975 عیسوی تک نشر ہونے والی رپورٹ کے مطابق فدک کا علاقہ 21 دیہاتوں پر مشتمل تھا اور 11000 افراد وہاں کی آبادی تھی ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 18