تحفہ

07/03/2023 - 09:49

قران کریم نے سورہ اسراء کی ۲۶ ایت شریفہ میں ارشاد فرمایا : وَآتِ ذَا الْقُرْبَىٰ حَقَّهُ ؛ اور قرابتداروں کو ان کا حق دے دو ، اسی بنیاد پر رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اپنی اکلوتی بیٹی حضرت زھراء سلام کو فدک تحفہ میں دیا ۔

04/08/2023 - 07:45

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اَلطّيبُ تُحفَةُ الصّائِمِ ۔ (۱)

خوشبو (عطر) روزہ دار کے لئے تحفہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: کلینی ، اصول کافی ج 4 ، ص 113 ۔

تحفہ کا عوض کیا دینا چاہئے
04/03/2018 - 08:42

خلاصہ: جب کوئی تحفہ دے تو اس کو اس سے بہتر تحفے سے نوازانا چاہئے۔

تحفہ دینے کے بعض برکات
06/18/2017 - 14:18

خلاصہ:  ایک دوسرے کو تحفہ دینے کی بہت زیادہ  فائدے ہیں جس کے بارے میں رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اس طرح فرمارہے ہیں: «ایک دوسرے کو تحفہ دیا کرو کیونکہ اس سے کینہ دور ہوتا ہے»[الكافي، كلينى، ج۵، ص۱۴۴].

Subscribe to تحفہ
ur.btid.org
Online: 70