حضرت معصومہ قم (ع) تمام شیعوں کی شفاعت کریں گی

Tue, 05/23/2023 - 08:15

شیخ عباس قمی (رہ) نقل کرتے ہیں:

«ہم نے میرزا قمی رحمۃ الله علیہ کو خواب میں کو دیکھا اور ان سے پوچھا کہ «کیا حضرت معصومہ قم علیها السّلام، اهل قم کی شفاعت کریں گی؟»

اپ میری جانب متوجہ ہوئے اور سخت لہجہ میں مجھ سے کہا «تم نے کیا کہا ؟» تو میں نے اپنے سوال کو دہرایا کہ «کیا حضرت معصومہ قم علیها السّلام، اهل قم کی شفاعت کریں گی؟»

فرمایا: اے شیخ! یہ کیسا سوال ہے ؟ اهل قم کی شفاعت میرے ذمہ، حضرت معصومہ قم علیها‌ السّلام تمام شیعوں کی شفاعت کریں گی» ۔ (۱)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ: 

۱:  https://amfm.ir/sireye-bozorgan/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 37