جنگ خیبر

02/15/2023 - 15:18

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جنگ خیبر کے موقع پر فرمایا : لُاعطِینَّ الرّایةَ غَدا رَجُلاً یحِبُّ اللّهَ ورَسولَهُ، ویحِبُّهُ اللّهُ ورَسولُهُ، کرّارا غَیرَ فَرّارٍ، لا یرجِعُ حَتّى یفتَحَ اللّهُ عَلى یدَیهِ ۔ [۱]

جنگ خیبر کے اسباب
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: جب رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے اس بات کا خطرہ دیکھا کہ خیبر کے یھودی قریش سے ملکر مسلمانوں پر حملہ کرنے کی سازش کررہے ہیں۔ تو آپ نے مسلمانوں کو خیبر کے یھودیوں کے قلعوں پر قبضہ کرنے کا حکم دیا۔

Subscribe to جنگ خیبر
ur.btid.org
Online: 141