علی [ع] میری امت کے امام و پیشوا و خیلفہ ہیں

Thu, 02/02/2023 - 06:56

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ أَقْدَمُ أُمَّتِي سِلْماً وَ أَكْثَرُهُمْ عِلْماً وَ أَصَحُّهُمْ دِيناً وَ أَكْثَرُهُمْ يَقِيناً وَ أَكْمَلُهُمْ حِلْماً وَ أَسْمَحُهُمْ كَفّاً وَ أَشْجَعُهُمْ قَلْباً وَ هُوَ اَلْإِمَامُ على أُمتي وَ اَلْخَلِيفَةُ بَعْدِي .

علی ابن ابی طالب علیہ السلام میری امت کے سب پہلے مسلمان ، سب سے زیادہ با علم ، سب سے زیادہ دین دار، یقین میں سب سے زیادہ محکم ، بردباری میں سب سے زیادہ مکمل ، سب سے زیادہ عطا کرنے والے ، سب سے بڑے بہادر ہیں اور میری امت کے امام و میرے بعد خلیفہ ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

قندوزی حنفی ، ينابيع المودة ، ص 76  و کنز الفوائد ، ج۱ ، ص ، ۲۶۳ ۔ 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 87