حدیث قدسی : مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے جناب سلمان فارسی کو شب معراج کا واقعہ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ جب حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام نے جنت میں اپنے مقام کو دیکھ کر خدا کی حمد و ثنا فرمائی تو وحی الھی ہوئی:
«یا فَاطِمَةُ وَ عِزَّتِي وَ جَلالِي وَ اِرْتِفاعَ مَكانِي، لَقَدْ آلَيْتُ عَلى نَفْسِي مِنْ قَبْلِ اَنْ اَخْلُقَ السَّماواتِ وَ الْاَرْضَ بِاَلْفَيْ عامٍ اَنْ لا اُعَذِّبَ مُحِبِّيكِ وَ مُحِبِّي عِتْرَتِكِ بِالنَّارِ ؛ اے فاطمہ ! میری عزت و جلالت اور میرے مقام و منزلت کی قسم کہ میں نے زمین و اسمان کی خلقت کے دوہزار سال پہلے یہ قسم کھائی تھی کہ تمھارے محبوں اور چاہنے والوں اور تمھارے بچوں کے محبوں اور چاہنے والوں کو جہنم کی اگ میں نہیں ڈالوں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
مجلسی ، محمد باقر، بحارالانوار، ج ۲۷، ص ۱۴۰ و ۱۴۱ ۔
Add new comment