حضرت فاطمہ زہراء (س) کی وصیت (۶)

Sun, 12/18/2022 - 06:57

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا نے عہد شکن افراد کے سلسلہ میں فرمایا: لاتُصَلّی عَلَیَّ اُمَّةٌ نَقَضَتْ عَهْدَاللّهِ وَ عَهْدَ ابی رَسُولِ اللّهِ فی امیرالْمُؤمنینَ عَلیّ، وَ ظَلَمُوا لی حَقیّ، وَاءخَذُوا إ رْثی ، وَخَرقُوا صَحیفَتی اللّتی کَتَبها لی ابی بِمُلْکِ فَدَک ۔ (۱)

«جن لوگوں نے امیرالمومنین علی ابن طالب علیہ السلام علی (ع) کے حق میں خدا اور میرے والد مرسل اعظم پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے کئے ہوئے عہد کو توڑا ، میرے حق میں ظلم کیا ، میری میراث کو مجھ سے چھین لیا اور فدک کے سلسلہ میں میرے بابا کی تحریر کو پھاڑ دیا ، وہ میری نماز جنازہ میں شریک نہ ہوں ۔ »

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: بیت الاحزان ، ص 113، و کشف الغمّة ، ج 2، ص 494 ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
13 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 38