Wed, 12/14/2022 - 05:52
مرسل اعظم حبیب الھی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے انتقال کے بعد امام علی کے موقف کی تشریح میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا : مَا صَنَعَ ابُوالْحَسَنِ إلاّ ما کانَ یَنْبَغی لَهُ، وَلَقَدْ صَنَعُوا ما اللّهُ حَسیبُهُمْ وَ طالِبُهُمْ ۔ (۱)
ابوالحسن [علیہ السلام] نے رسول خدا (ص) کے انتقال کے بعد اور بیعت کے حوالے سے جو موقف اپنایا وہ ان کا الھی وظیفہ اور ذمہ داری تھی مگر دوسروں نے جو کچھ بھی انجام دیا ، خداوند متعال اس سلسلہ میں ان کا حساب و کتاب کرے گا اور انہیں سزا دے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: ابن قتيبة الدينوری، الامامة والسّیاسة ، ص 30 ، و مجلسی ، محمد باقر ، بحارالانوار ، ج 28، ص 355 ، ح 69 ۔
Add new comment