Mon, 12/12/2022 - 07:37
حضرت زہراء علیہا السلام کی مہاجرین اور اںصار پر حجت
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے مہاجرین اور اںصار کو خطاب کرکے کہا: إلَیْکُمْ عَنّی ، فَلا عُذْرَ بَعْدَ غَدیرِکُمْ، وَالاْمْرُ بعد تقْصیرکُمْ، هَلْ تَرَکَ ابی یَوْمَ غَدیرِ خُمّ لاِ حَدٍ عُذْوٌ ۔ (۱)
مجھ سے دور ہوجاو اور مجھے میرے حال ہر چھوڑ دو ، تم لوگوں کی ان تمام بے توجہی ، لاتعلقی اور غفلتوں کے بعد کسی قسم کا عذر باقی نہیں رہ جاتا ، کیا میرے والد [مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم] نے غدیر کے دن تمھارے لئے کسی قسم کا بہانہ اور عذر باقی چھوڑا ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: شیخ صدوق ، خصال ، ج 1، ص173، و طبرسی ، احتجاج ، ج 1، ص 146 ۔
Add new comment