Tue, 11/15/2022 - 15:07
رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: لَیسَ لِامْرَأَةٍ خَطَرٌ لِصالِحَتهِنَّ وَ لالِطا لِحَتِهِنَّ: امّا صالِحَتُهُنَّ فَلَیسَ لَها خَطَرُ الذَّهَبِ والفِضَّةِ وَ امّا طالِحَتُهُنَّ فَلَیسَ لَها خَطَرُ الَتُرابِ، وَالتُّرابُ خَیرٌ مِنها !
کسی بھی خوش اخلاق یا بد اخلاق عورت کی قدر کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ، ایک اچھی عورت کی سونے اور چاندی سے برابری نہیں کی جاسکتی کیوں کہ وہ اس سے بھی بالاتر ہے اور ایک بداخلاق عورت کو مٹی کے برابر بھی نہیں کیا جاسکتا کیوں کہ وہ اس بھی پست تر ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
شیخ صدوق ، معاني الأخبار ، ج۱ ، ص۱۴۴ ۔
Add new comment