شاہ چراغ لہو لہان

Create: 11/06/2022 - 05:03

اس بار اسلامی جمھوریہ ایران کی عوام کی مظلومیت اور قدرت کی آواز ، حرم مطھر حضرت احمد ابن موسی علیہ السلام شھر شیراز میں گونج اٹھی اور انقلاب اسلامی ایران کے دشمنوں کی جنایتوں کے سیاہ ورق میں ایک اور ورق اضافہ ہوگیا ۔

میں  حرم مطھر حضرت احمد ابن موسی علیہ السلام میں شھید اور زخمی ہونے والے زائرین کے گھرانے اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان سے ھمدردی کا اظھار کرتا ہوں ۔

تجربہ نے ثابت کیا ہے کہ جب بھی ملک کی عوام میں اختلاف افکنی اور ترقی کی رکاوٹ کی سیاست میں ایران کا دشمن ناکام ہوا تو اس نے انتقام اور شدت پسندی کا راستہ اپنایا مگر یہ حملہ یقینا بے جواب نہ رہے گا اور حفاظتی ادارے دھشت گردوں سمیت ان کے حامیوں کی شناخت کر کے انہیں بدترین سزا دیں گے ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 10 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 18