Tue, 05/24/2022 - 08:14
سوال : میری پاس زمین تھی جسے میرے والد نے مجھے تحفے میں دیا تھا ، ایک مدت کے بعد اسے فروخت کردیا ، کیا بچی ہوئی زمین کے پیسہ پر خمس واجب ہے ؟
جواب : تحفے میں ملنی والی زمین پر کوئی خمس نہیں ہے مگر اس کی بڑھی ہوئی ویلو اور حیثیت پر اس شرط پر کہ اس زمین کو قمیت بڑھنے اور خرید و فروخت کیلئے رکھ رکھا تھا تو احتیاط واجب کی بنیاد پرمہنگائی کی شرح کم کرنے کے بعد بچی ہوئی رقم سال کی بچت کا حصہ ہے کہ اگر خمس کی تاریخ تک اس کا استعمال نہ کیا گیا تو اس پر خمس واجب ہے ، وگرنہ بڑھی ہوئی ویلو اور حیثیت پر بھی خمس نہیں ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: ۱: رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات
Add new comment