میراث سے محروم کرنا

Mon, 05/23/2022 - 06:52

سوال: کیا باپ بیٹے یا بیٹیوں کو میراث سے محروم کرسکتا ہے ؟ یا بعض بچوں یا ورثاء کو میراث میں سے کچھ زیادہ دے سکتا ہے ؟

جواب : دین مبین اسلام اور شریعت میں ورثاء کو میراث سے محروم کرنا باطل ہے ، البتہ اگر کوئی اپنی موت سے پہلے اپنا مال اولاد یا ورثاء میں سے کسی ایک کو زیادہ دینا چاہتا ہے تو انہیں دے سکتا ہے ، البتہ ہرگز اس طرح پیش نہ آئے کہ ورثاء کے درمیان اختلاف یا دشمنی ہوجائے [ یعنی یہ تبعیض ورثاء کے درمیان دشمنی اور اختلاف کی اگ شعلہ ور ہونے کا سبب نہ بنے ]۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ :

۱: رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات

https://www.leader.ir/fa/content/25552

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 86