دسترخوان پر گری ہوئی چیزوں کو کھانے میں شفا ہے

Sat, 05/14/2022 - 09:20

قالَ امیرالمومنین علی علیه السلام: «كُلُوا ما یَسْقُطُ مِنَ الْخوانِ فَإنَّهُ شِفاءٌ مِنْ كُلِّ داء بِإذْنِ اللّهِ عَزَّوَجَلَّ، لِمَنْ اَرادَ أنْ یَسْتَشْفِیَ بِهِ» ۔ (۱)

امام علی علیہ السلام نے فرمایا : دسترخوان پر گری ہوئی چیزوں کو اٹھا کر کھالو کہ اگر کوئی اسے شفاء کی نیت اور اس کا قصد کر کے کھالے تو خدا کے حکم سے اسے تمام درد و بیماری سے شفا ملے گی ۔

اور راوی نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے اس سلسلہ میں حدیث نقل کرتے ہوئے کہا: عَنْ اَبِى عَبْدِاللّه عليه السلام، قالَ: اِنّى اَجِدُ الشَّيْئَ الْيَسيرَ يَقَعُ مِنَ الْخَوانِ فَاُعيدُهُ فَيَضْحَكُ الْخادِمُ. (۲)

جب بھی کبھی دسترخوان پر کچھ گرتا تو میں اسے آٹھا لیتا ہوں ، میرے اس کام سے میرا خادم تعجب کرتا ہے اور میرے اس پر عمل سے ہنستا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: کلینی ، اصول کافی، ج ۶ ، ص ۳۰۰ ۔
۲: مجلسی ، محمد باقر، بحار الأنوار ،  ج ۶۳ ، ص ۴۲۸ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
15 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 25