Thu, 03/24/2022 - 17:21
سوال: کیا نماز کے قنوت میں امام حسین علیہ السلام کو سلام دے سکتے ہیں ؟ اگر کوئی شخص گذشتہ نمازوں میں یہ کام انجام دے چکا ہو تو اس صورت میں حکم کیا ہے؟
جواب: بطور کلی نماز میں غیر خدا کو مخاطب قرار دینا نماز کے باطل ہوجانے کا سبب ہے لیکن گذشتہ نمازوں میں کہ شخص حکم سے لاعلم اور اس کے برخلاف کا گمان نہیں رکھتا تھا، نماز صحیح ہیں، تاہم احتیاط واجب کی بنا پر سجدہ سہو انجام دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ
Add new comment