رمضان کے روزہ کی قضا کی تاخیر کا کفارہ

Thu, 03/24/2022 - 17:15
حکم شرعی

اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں کسی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے اور رمضان کے بعد بھی اس کا عذر برطرف نہ ہو کہ روزہ کی قضا بجا لاسکے یہاں تک دوسرا ماہ مبارک رمضان بھی آپہنچے تو روزہ کی قضا کے ساتھ ساتھ ہر دن کے بدلے ایک مد کھانا ، یعنی ٧٥٠ گرام گیہوں ، اٹا ، روٹی، چاول یا کھانے کی دیگر چیز فقیر کو دے ۔

عمدا روزہ توڑنے کا کفارہ

ماہ مبارک رمضان میں جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مندرجہ ذیل ہے :

١. دو ماہ (۶۰ دن) روزه رکھے
٢.۶۰ فقیر کو کھانا کھلائے

۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:

https://farsi.khamenei.ir/treatise-imam-content?id=435&tid=99

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 91