نماز پڑھنے کا طریقہ

Thu, 03/10/2022 - 04:36
اسلامی احکام

سوال: نماز پڑھنے کا طریقہ کیا ہے ؟ اگر نماز میں ذکر کہتے وقت فقط لبوں کو جنبش دی جائے تو کیا نماز کے لئے کافی ہے اور نماز صحیح ہے ؟

جواب: نماز میں واجب ہے کہ ذکر میں الفاظ و کلمات اس طرح ادا کئے جائیں کہ اس پر قرائت صادق آئے ، اس لحاظ سے دل کی قرائت یعنی لبوں کو جنبش دئے بغیر فقط دل میں سورہ پڑھنا اور نماز کا ذکر کرنا، کافی نہیں ہے ، لہذا قرائت نماز وہاں پر صادق آتی ہے کہ اگر نماز پڑھنے والا اونچا نہ سنتا ہو یا جس مقام پر نماز ادا کر رہا ہے اس کے اطراف میں شور و شرابا نہ ہوں تو جو کچھ وہ اپنی زبان سے ادا کر رہا ہے اسے خود سن سکے اسے قرائت کہتے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منبع:
https://www.leader.ir/fa/content/25382/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 14 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 54