حضرت ام البنین (ع) آیت اللہ خامنہ ای کی نگاہ میں

Sun, 01/16/2022 - 05:44
حضرت ام البنین

میری نگاہ میں سرکار وفا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے مصائب کا اہم ترین حصہ آپ کی مادر گرامی کا بین اور ان کے اشعار ہیں : 

لا تَدْعُوِنِّي وَيْكِ أُمَّ الْبَنِينَ تُذَكِّرِينِي بِلِيُوثِ الْعَرِينِ

كَانَتْ بَنُونَ لِي أُدْعَى بِهِمْ وَ الْيَوْمَ أَصْبَحْتُ وَ لا مِنْ بَنِينَ

أَرْبَعَةٌ مِثْلُ نُسُورِ الرُّبَى قَدْ وَاصَلُوا الْمَوْتَ بِقَطْعِ الْوَتِينِ

تَنَازَعَ الْخِرْصَانُ أَشْلاءَهُمْ فَكُلُّهُمْ أَمْسَى صَرِيعا طَعِينَ

يَا لَيْتَ شِعْرِي أَ كَمَا أَخْبَرُوا بِأَنَّ عَبَّاسا قَطِيعُ الْيَمِينِ

یہ اشعار ایک ایسی ماں کے دل کے حالات کو بیان کرتے ہیں جس کے چار بیٹے کربلا میں شھید ہوگئے ، آپ قبرستان بقیع میں ان کا نشان قبر بنا کر نوحہ پڑھتی ہیں اور انکی شجاعت بیان کرتی ہیں، فقط آنسو نہیں بہاتیں ! جی ہاں ایسا بھی ہے یعنی آنسو بھی بہاتی ہیں مگر اہم ترین گوشہ یہ ہے کہ آنسو بہانے کے ساتھ ساتھ انکی شجاعتوں کا تذکرہ کرتی اور ان پر فخر کرتی ہیں ۔

آیت اللہ خامنہ ای (تقریر سے اقتباس)

20 جون سن 2011 عیسوی

 

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 35