قال امام الصادق علیه السلام:
السُّجُودُ عَلى طِينِ قَبْرِالْحُسَيْنِ عليه السلام يُنَـوِّرُ إِلَى الْأرْضِ السّـابِعـَةِ وَ مَنْ كانَ مَعَهُ سُبْحَةٌ مِنْ طِينِ قَبْرِالْحُسَيْنِ عليه السلام كُتِبَ مُسَبِّحا وَ إِنْ لَمْ يُسَبِّحْ بِها ۔ (۱)
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
قبر امام حسـين عليہ السلام کی مٹی (خاک شفا) پر سجدہ، زمین کی ساتوں تہوں کو نورانی کردیتا ہے اور جس کے ہاتھ میں قبر امام حسـين عليہ السلام کی مٹی (خاک شفا) کی تسبیح ہو اسے تسبیح پڑھنے والوں میں شمار کیا جائے گا اگر چہ وہ تسبیح نہ پڑھ رہا ہو ۔
اور ایک دوسری روایت میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام منقول ہے کہ اپ نے فرمایا:
«در حقیقت سرامام حسین علیہ السلام کے قریب سرخ مٹی ہے جو موت کو چھوڑ کر ہر مرض و درد کی دوا ہے ۔ » (۲)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: من لايحضره الفقيه، ج ۱، ص ۲۶۸
۲: کامل الزیارات ، ابن قولویه ، ص ۲۷۲
Add new comment