امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
الْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَْجَلِ وَ يُحَبِّبُاِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ (۱)
اچھے اعمال دولت اور روزی میں فراوانی ، موت میں تاخیر ، خاندان میں انسان کی محبوبیت اور بہشت میں داخل ہونے سبب ہے .
قران کریم نے اچھے اعمال کے اچھے نتائج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ " مَن جَاءَ بِالحَسنَةِ فَلَهُ عَشرُ أَمْثَالِهَا وَ مَن جَاءَ بِالسیئَةِ فَلا یجْزَی إِلا مِثْلَهَا وَهُمْ لا یظلَمُونَ ؛ (۲)
جو شخص بھی نیکی کرے گا اسے دس گنا اجر ملے گا اور جو برائی کرے گا اسے صرف اتنی ہی سزا ملے گی اور کوئی ظلم نہ کیا جائے گا ۔
اور امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
إنَّ مِمّا یُزَیِّنُ الإِسلامَ الأَخلاقُ الحَسَنَةُ فیما بَینَ النّاسِ. (۳)
لوگوں کے درمیان خوش اخلاقی اسلام کی زینت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: خصال الصدوق، ص ۳۱۷، ح ۱۰۰
۲: سورہ انعام ایت ۱۶۰
کنزالعمال جلد ۱۰، ص. ۱۴۳
Add new comment