معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو/بنی امیہ بد ترین حکمران

Fri, 03/05/2021 - 04:50

کیا اس کے باوجود بھی آپ کا دعوی ہے کہ معاویہ بہترین شخص اور امیرالمومنین تھے؟

معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو/بنی امیہ بد ترین حکمران

حدیث رسولﷺ: معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو؛بلاذری نے انساب الاشراف میں لکھا ہے:عن الحسن قال: قال رسول الله صلی الله علیه وسلم: إذا رأيتم معاوية على منبري فاقتلوه؛ فتركوا أمره فلم يفلحوا ولم ينجحوا؛ پیغمبر اکرم (صلي الله عليه وآله) نے فرمایا:اگر معاویہ کو میرے منبر پر دیکھو تو فورا اسے قتل کردینا۔

لوگوں نے آپ کے حکم پر عمل نہیں کیا اسی لئے نہ فلاح پائی نہ کامیاب ہوئے۔ (انساب الاشراف، ج 5 ص136)

بنی امیہ بد ترین حکمران

محمد بن اسماعیل بخاری کے استاد ابن ابی شیبہ نے المنصف میں لکھا: حدثنا الفضل حدثنا حشرج بن نباتة قال حدثني سعيد بن جمهان قلت لسفينة إن بني أمية يزعمون أن الخلافة فيهم قال كذب بنو الزرقاء بل هم ملوك من شر الملوك وأول الملوك معاوية.

سعید بن جمہان کہتے ہیں میں نے سفینہ سے کہا: بنی امیہ سمجھتے ہیں خلافت ان سے مخصوص ہے ۔

اس نے کہا: بنی زرقاء ( نیلی آنکھوں والی کی اولاد: ھند جگر خوار کی اولاد کے لئے کنایہ) جھوٹ بولتے ہیں۔ بلکہ وہ بد ترین بادشاہ ہیں، اور ان کا پہلا بادشاہ معاویہ تھا۔

المصنف، ج 13 ، ص 63 

کیا اس کے باوجود بھی آپ کا دعوی ہے کہ معاویہ بہترین شخص اور امیرالمومنین تھے؟

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 55