Tue, 02/25/2020 - 20:20
امیرالمومنین علیہ السلام:
«أَلَا وَ إِنَّ مِنَ الْبَلَاءِ الْفَاقَةَ، وَ أَشَدُّ مِنَ الْفَاقَةِ مَرَضُ الْبَدَنِ، وَ أَشَدُّ مِنْ مَرَضِ الْبَدَنِ مَرَضُ الْقَلْبِ...»
آگاہ رہو! یقیناً غربت، مصیبتوں میں سے ایک ہے، اور غربت سے زیادہ سخت، جسم کا مرض ہے، اور جسم کے مرض سے زیادہ سخت، دل کی [معنوی] بیماری ہے۔
[نهج البلاغه، حکمت 388]
Add new comment