کیا بني اميہ کے سارے خلفاء ناصبی تھے؟

Wed, 12/18/2019 - 16:06

ناصبی کی تعریف میں کہا گیا ہے کہ ناصبی وہ ہے جو امام علی(ع) یا اہل بیت(ع) میں سے کسی ایک کے ساتھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کا اظہار بھی کرتا ہو، اس ضمن میں تمام مسالک و مذاہب کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ایسا شخص قابل مذمت اور دین سے خارج ہے۔

کیا بني اميہ کے سارے خلفاء ناصبی تھے؟

اہل سنت کے علماء و بزرگان میں شمار ہونے والے ابن کثير دمشقي سلفي نے خلفاء بنی امیہ کے سلسلہ میں لکھا ہے کہ: وكلهم قد كان ناصبيا إلا الامام عمر التقيا؛ عمر بن عبد العزيز کے علاوہ تمام کے تمام بنی امیہ ناصبی تھے۔(البداية والنهاية، ج 15 ص 330۔)
بنی امیہ کے ماننے والوں بالخصوص وہابیوں سے سوال:‌
۱۔ آپ کس بنیاد پر معاویہ اور یزید کو امیرالمومنین کہتے ہیں؟
۲۔ کیا کوئی ناصبي (یعنی دشمن اہل بيت رسول(ص) ) مومنین پر حکومت کرسکتا ہے؟
حوالہ:
١۔البداية والنهاية، ج 15 ص 330۔مكتبة المعارف بيروت 1410 - 1990۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 16