Tue, 07/23/2019 - 12:40
رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) :
«إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ أَحْرَزَ نِصْفَ دِينِهِ فَلْيَتَّقِ اللَّهَ فِي النِّصْفِ الْآخَر»
جب آدمی شادی کرلیتا ہے تو اس کا آدھا دین بچ جاتا ہے تو باقی آدھے کے لئے اللہ سے ڈرے۔
(مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل، میرزا حسین النوری الطبرسی؛ تحقیق موسسه آلالبیت علیهم السلام لاحیا التراث، قم، سال 1408 ه.ق، ج 14، ص 154)
Add new comment