حدیث نبوی
01/18/2020 - 19:59
پیامبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم)
«البَرَكَةُ مَعَ اَكابِرِكُم»
بركت، تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے۔
[نهج الفصاحۃ، ص 376، ح 1110]
07/23/2019 - 12:40
رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) :
«إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ أَحْرَزَ نِصْفَ دِينِهِ فَلْيَتَّقِ اللَّهَ فِي النِّصْفِ الْآخَر»
جب آدمی شادی کرلیتا ہے تو اس کا آدھا دین بچ جاتا ہے تو باقی آدھے کے لئے اللہ سے ڈرے۔
07/07/2018 - 14:07
رسول الله (صلّی الله علیه و اله و سلّم):
«بے شک امام حسین علیہ السلام کے گنبد کے نیچے، دعا قبول ہوجاتی ہے۔»
(بحار الانوار، ج36، ص285)
07/07/2018 - 12:38
رسول الله (صلّی الله علیه و اله و سلّم):
«نِعْمَتَانِ مَكْفُورَتَانِ الْأَمْنُ وَ الْعَافِیَةُ»
امن اور سلامتی، دو ایسی نعمتیں ہیں جن کا شکر ادا نہیں کیا جاتا۔
(الخصال، ج 1، ص34)