شادی کرنا

آدھا دین بچانا
07/23/2019 - 12:40

رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) :

«إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ أَحْرَزَ نِصْفَ دِينِهِ فَلْيَتَّقِ اللَّهَ فِي النِّصْفِ الْآخَر»

جب آدمی شادی کرلیتا ہے تو اس کا آدھا دین بچ جاتا ہے  تو باقی آدھے کے لئے اللہ سے ڈرے۔

07/15/2019 - 19:39

رسول الل٘ه (صلى الله عليه و آله و سلم):

«اتَّخِذُوا الأهلَ فإنّه أرْزَقُ لَكُم»

شادی کرو تا کہ تمہار ا رزق زیادہ ہو جائے۔

(بحار الانوار، ج1، ص271)

Subscribe to شادی کرنا
ur.btid.org
Online: 65