Sun, 07/21/2019 - 21:12
امیرالمومنین (علیه السلام):
«مِنْ کُنُوزِ الْجَنَّةِ الْبِرُّ وَإِخْفاءُ الْعَمَلِ وَالصَّبْرُ عَلَى الرَّزایا وَکِتْمانُ الْمَصائِبِ»
جنت کے خزانوں میں سے نیکی کرکے اسے چھپانا، مشکلات میں صبر کرنا اور مصیبتوں کو چھپانا ہے۔
(تحف العقول عن آل الرسول علیهم السلام، ج 1، ص200)
Add new comment