خزانہ

07/21/2019 - 21:12

امیرالمومنین (علیه السلام):

«مِنْ کُنُوزِ الْجَنَّةِ الْبِرُّ وَإِخْفاءُ الْعَمَلِ وَالصَّبْرُ عَلَى الرَّزایا وَکِتْمانُ الْمَصائِبِ»

جنت کے خزانوں میں سے نیکی کرکے اسے چھپانا، مشکلات میں صبر کرنا اور مصیبتوں کو چھپانا ہے۔ 

علم کی چابھی
03/13/2019 - 16:08

پیغمبر اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ: علم ایسا خزانہ ہے کہ جسکی چابھی سوال ہے۔[تحف العقول ص۴۱]

Subscribe to خزانہ
ur.btid.org
Online: 30