Sat, 07/15/2017 - 07:42
مَنِ ابْتُلِی مِنَ الْمُؤْمِنِینَ بِبَلَاءٍ فَصَبَرَ عَلَیهِ کانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ أَلْفِ شَهِید
امام جعفر صادق (علیہ السلام) کا ارشاد گرامی ہے:
جو شخص کسی مصیبت میں مبتلا ہوجائے اور اس پر صبر کرے، اسے ہزار شہید کا اجر دیا جائے گا؛
(اصول کافی، ج 3، ص 146)
Add new comment