Sun, 04/16/2017 - 11:02
امام رضا علیہ السلام کا فرمان
بہترین مال اور عقل کے متعلق
امام رضا علیہ السلام کا فرمان
بہترین مال اور عقل کے متعلق
بہترین مال اور عقل کے متعلقبہترین مال وہ ہے جو انسان کی آبرو کی حفاظت کرے اور بہترین عقل انسان کا اپنے نفس کی معرفت حاصل کرنا ہے۔
بحارالانوار:ج78،ص352
Add new comment