Wed, 07/10/2019 - 12:54
امام رضا علیہ السلام:
«عَوْنُکَ لِلضَّعیفِ اَفْضَلُ مَنِ الصَّدَقَةِ»
تمہارا کمزور کی مدد کرنا، صدقہ دینے سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے۔
(بحار الانوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة الأطهار علیهم السلام، محمدباقر المجلسی، مشخصات نشر: بیروت داراحیاء التراث العربی، ج 75، ص 339)
Add new comment