Tue, 07/09/2019 - 13:54
پيامبر اکرم (صلى الله عليه و آله و سلم):
«بِئْسَ الْقَرِينُ الْغَضَبُ يُبْدِي الْمَعَايِبَ وَ يُدْنِي الشَّرَّ وَ يُبَاعِدُ الْخَيْر»
غصہ، سب سے بُرا ہم نشین ہے عیبوں کو ظاہر کرتا ہے، اور برائی کو نزدیک کرتا ہے اور نیکی کو دور کرتا ہے۔
(تصنیف غررالحکم و دررالکلم، آمدی، عبدالواحد بن محمد، محقق: درایتی، مصطفی، مکتب الإعلام الإسلامي، مرکز النشر، ص 302، ح 6893)
Add new comment