غصہ کو پی جانا

غصہ کے تین اثر
07/09/2019 - 13:54

پيامبر اکرم (صلى الله عليه و آله و سلم):

«بِئْسَ الْقَرِينُ الْغَضَبُ يُبْدِي الْمَعَايِبَ وَ يُدْنِي الشَّرَّ وَ يُبَاعِدُ الْخَيْر»

غصہ، سب سے بُرا ہم نشین ہے عیبوں کو ظاہر کرتا ہے، اور برائی کو نزدیک کرتا ہے اور نیکی کو دور کرتا ہے۔

07/09/2019 - 13:46

پيامبر اکرم (صلى الله عليه و آله و سلم):

ما تَجَرَّعَ عَبدٌ جُرعَةً اَفضَل عِندَ الله مِن جُرعَةِ غَيظٍ كَظَمَها اِبتِغاءَ وَجهِ الله

بندہ اللہ کے نزدیک زیادہ فضیلت رکھنے والا کوئی گھونٹ نہیں پیتا مگر اس گھونٹ سے جو غصہ کے وقت اللہ کی خاطر پی جاتا ہے۔

07/09/2019 - 13:43

پيامبر اکرم (صلى الله عليه و آله):

«اَلا اِنَّ خَيرَ الرِّجالِ مَن كانَ بَطىءَ الغَضَبِ سَريعَ الرِّضا»

آگاہ رہو ! یقیناً سب سے بہترین مرد وہ ہیں جو دیر سے غصہ میں آتے ہیں اور بہت جلد راضی ہوجاتے ہیں۔ 

حیا کی وسعت اور پھیلاؤ
12/04/2018 - 18:37

خلاصہ: حیا کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے کہ اس میں ایسی وسعت پائی جاتی ہے جو بعض دیگر صفات میں نہیں پائی جاتی۔

Subscribe to غصہ کو پی جانا
ur.btid.org
Online: 84