غصہ کے آثار

غصہ کے تین اثر
07/09/2019 - 13:54

پيامبر اکرم (صلى الله عليه و آله و سلم):

«بِئْسَ الْقَرِينُ الْغَضَبُ يُبْدِي الْمَعَايِبَ وَ يُدْنِي الشَّرَّ وَ يُبَاعِدُ الْخَيْر»

غصہ، سب سے بُرا ہم نشین ہے عیبوں کو ظاہر کرتا ہے، اور برائی کو نزدیک کرتا ہے اور نیکی کو دور کرتا ہے۔

Subscribe to غصہ کے آثار
ur.btid.org
Online: 32