پارس کا انتخاب

Fri, 02/01/2019 - 11:09

خلاصہ: امام خمینی(رح): میرے لیے کسی خاص جگہ کی کوئی اہمیت نہیں  ہے بلکہ میں نے اسے اپنا شرعی فرض سمجھا۔

پارس کا انتخاب

سوال:  آپ عراق چھوڑنے پر کیوں  مجبور ہوئے؟ 

امام خمینی(رح): عراق نے شاہ کے دباؤ میں آکر مجھ پر دباؤ ڈالا اور میں نے یہ اپنا شرعی اور الٰہی فرض سمجھا کہ اپنی جدوجہد کی خاطر مجبوراً اس ملک کو چھوڑ دوں، فرانس میں بھی عارضی طورپر ہوں اور کسی خاص جگہ رہنا، اہم نہیں  ہے بلکہ میرا مقصد، سامراج اور استبداد کی قید سے عوام کی نجات کیلئے جدوجہد کرنا ہے چاہے میں ایران میں رہو یا ایران سے باہر۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_15903/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 82