Wed, 01/30/2019 - 14:09
خلاصہ: امام خمینی(رح): جہاں بھی یہ جدوجہد اچھے انداز سے کی جاسکتی ہو میں وہیں چلا جاؤں گا۔
سوال: اگر فرانس نے آپ کے یہاں ٹھہرنے کے ویزے میں توسیع نہ کی تو آپ کیا کریں گے؟
امام خمینی(رح): خدا کی زمین وسیع ہے، میرے لیے کسی خاص جگہ کی اہمیت نہیں ہے بلکہ ظلم کے خلاف جدوجہد کو اہمیت حاصل ہے، جہاں بھی یہ جدوجہد اچھے انداز سے کی جاسکتی ہو میں وہیں چلا جاؤں گا، میں جہاں بھی انسانیت کی خدمت کرسکوں اپنی ملت کی خدمت کرسکوں وہی جگہ میرے لئے اچھی ہے، جب تک یہاں رہ کر خدمت کرسکوں اس وقت تک یہاں رہنا پسند کروں گا اور جب یہاں رہ کر خدمت نہ کرسکا تو مجھے اس جگہ سے کوئی دلچسبی نہیں ہوگی۔ مجھے اس جگہ سے دلچسبی ہے جہاں خدمت کرنا میرے لیے ممکن ہو۔
* http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_15906/
Add new comment