خطرناک واقعات

Sun, 01/27/2019 - 13:03

خلاصہ: امام خمینی(رح): میں خدا سے شہادت کیلئے دعا گو ہوں

خطرناک واقعات

سوال: آپ نے گزشتہ جمعرات کے دن اس امکان کا اظہار کیا تھا کہ آپ کے تہران داخلے کے وقت خطرناک واقعات پیش آسکتے ہیں، کیا گزشتہ چند گھنٹوں کے واقعات سے اس تشویش کی تصدیق ہوتی ہے؟

امام خمینی(رح): جب تک یہ حکومت ہے، جب تک یہ حکومت قائم ہے، اس طرح کے امکانات پائے جاتے ہیں، جب اس حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا امن قائم ہوجائے گا مسئلہ میری ذات کا نہیں ہے، میں خدا تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ میں ملت کے سامنے شہید ہوجاؤں اور اس کے درمیان قتل کیا جاؤں، میں نے بارہا کہا ہے کہ مجھ میں  اور ایک عام شخص میں کوئی فرق نہیں  ہے۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_15961/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 38