دوسرے راستے سے جائیں گے

Sat, 01/26/2019 - 20:17

خلاصہ: امام خمینی(رح): یا کامیاب ہوجاؤگا یا قتل ہوجاؤگا۔

دوسرے راستے سے جائیں گے

سوال: کیا آپ آج رات جا رہے ہیں؟ اگر ہوائی اڈا بند ہوا تو آپ کیا کریں گے؟ کہا جا رہا ہے کہ آپ کسی دوسرے راستے سے جائیں گے، کونسے راستے سے؟

امام خمینی(رح): جب تک ہوائی اڈا بند رہے گا میں نہیں جاؤں گا اور ائیرپورٹ کھلتے ہی میں اپنے ہم وطنوں کے پاس پہنچ جاؤں گا تاکہ ان کے درمیان یا کامیاب ہوجاؤں یا قتل۔ 
جب لوگوں نے یہ سنا تو لوگوں کی آنکھوں سے آنسوں بہنے لگے لیکن دوسری جانب لوگ پرشان بھی تھے کیونکہ اس وقت تک شاہ کی بٹھائی ہوئی دولت برسر کار تھی اور نظامی حکومت برقرار تھی۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_15984/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 36