کیا آپ جلد ایران واپس لوٹ جائیں گے

Sat, 01/26/2019 - 20:03

خلاصہ: امام خمینی(رح):  ایران کی مظلوم عوام کی خدمت کے لئے ایک منٹ بھی دیر نہیں کروں گا۔

کیا آپ جلد ایران واپس لوٹ جائیں گے

سوال: کیا آپ جلد ایران واپس لوٹ جائیں گے؟

امام خمینی(رح): اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ میں کہاں رہ کر ملت ایران کی زیادہ خدمت کرسکتا ہوں، اگر مجھے پتہ چلے کہ میں دنیا کی بدترین جگہ پر رہ کر ایران کی مظلوم ملت کی بہتر خدمت کرسکتا ہوں تو میں ایک منٹ بھی دیر نہیں  کروں گا۔
امام خمینی(رح) ۱۲ بھمن ۱۳۵۷ کو ایران واپس لوٹے غربی میڈیا ناچاہتے ہوئے بھی یہ اعلان کرنے پر مجبور ہوگیا کہ امام خمینی(رح) کا استقبال کئی ملین لوگوں کیا، امام خمینی(رح) نے اسی وقت کہا کہ میں اس ملت کی پشتیبانی پر ہی دولت کو تعین کرونگا۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_15986/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 39